حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت، وزیر اعظم کا خراج عقیدت جولائی 7, 2024 پاکستان 0 (پاک صحافت) حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے 25 ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید … Read More »