اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ …
Read More »اگلے 15 دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی …
Read More »بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری پر کام شروع کر دیا، اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کی قیمتوں میں کمی اور دستیابی کو بہتر بنانے کے لیے نیشنل ٹاسک فورس نے پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا۔ چیئرمین ٹاسک فورس اور وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نج کاری کے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی …
Read More »توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلب
اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کے لیے 30ستمبر تک نجی تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب کر لی ہیں، بولیاں 30 ستمبر …
Read More »ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
(پاک صحافت) پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے …
Read More »بجلی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت، اس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا، اویس لغاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابل برداشت ہے جس سے ملکی ترقی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف فراہم کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 15 دن کیلئے پیٹرول پانچ روپے اور ڈیزل چھ روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی …
Read More »پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے کمی کی پیشگوئی ہے۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ عالمی …
Read More »