Tag Archives: فیصلہ

عمران خان نےکہا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان  نے کہا تھا خودکشی کرلوں گا آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا، آخر میں آئی ایم ایف کے …

Read More »

سندھ میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں 9ویں اور اس سے اوپر کی کلاسز کل سے شروع ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ صوبے میں …

Read More »

حکومت نے شہباز شریف کے خلاف اپیل واپس لے لی

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیرون ملک جانے  کی اجازت کے خلاف اپیل واپس لے لی۔  دوسری جانب شہباز شریف کے وکیل نے  بھی عدالتِ عظمیٰ کو توہینِ عدالت کی پیروی نہ …

Read More »

عدالت نے امیر تحریک لبیک کی رہائی کی درخواست مسترد کردی

سعد رضوی

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے کالعدم تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی کی رہائی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ٹی پی ایل کیجانب سے پرتشدد احتجاجی مظاروں کے پیش نظر سعد رضوی اب تک نظر بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار

لائکس چھپانے کا فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹس انسٹاگرام اور فیس بک نے اپنے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار دے دیا، کمپنی انتظامیہ کے مطابق سماجی رابطوں کی ان دونوں ویب سائٹس پر اب صارفین اپنے لائیکس کو چھپا سکیں گے، دوسروں کی پوسٹوں پر بھی صارف کو …

Read More »

پی ڈی ایم میں واپسی کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو کرنا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں واپسی کا فیصلہ خود پیپلزپارٹی نے کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی خود فیصلہ کرے گی کہ انہیں پی ڈی ایم میں دوبارہ شامل ہونا …

Read More »

چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) چوہدری نثار نے تین سال بعد پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  خیال رہے کہ چوہدری نثار پی پی 10 راولپنڈی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، لیکن طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے بیرون ملک چلے گئے تھے، جس …

Read More »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب، مولانا کی زرداری اور نواز شریف سے اہم مشاورت

پی ڈی ایم اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق  پی ڈی ایم کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بُلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  دوسری جانب سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان …

Read More »

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا یومیہ ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے  پیش نظر  یومیہ ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے،  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  صوبائی محکمہ صحت کوہدایت کی کہ ایک لاکھ ویکسین روزانہ لگائی جائیں، ایکسپو سینٹرمیں …

Read More »

عید الفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

کراچی (پاک صحافت) عید الفطر کب ہوگی؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے تازہ رپورٹ جاری کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید …

Read More »