لاہور (پاک صحافت) کیا آپ فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟ اگر نہیں جانتے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اس فلم میں مرکزی کردار عمیر جسوال نبھائیں گے جنہوں نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلم کے کردار کی جھلک …
Read More »’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘برصغیر کی سب سے کامیاب ترین فلم
لاہور (پاک صحافت) ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ باکس آفس پر برصغیر کی سب سے کامیاب فلم بن گئی۔ خیال رہے کہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘نے نہ صرف قومی سطح پر فلمی شائقین کو محظوظ کیا بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر شاندار پذیرائی حاصل کی۔ تفصیلات کے …
Read More »ہمایوں سعید کی جانب سے شان شاہد کو پاکستانی فلموں پر تنقید کا جواب
کراچی (پاک صحافت) معروف اداکار ہمایوں سعید نے شان شاہد کو پاکستانی فلموں پر تنقید کا جواب دے دیا۔ دوسری جانب اداکار ہمایوں سعید نے شان شاہد کی نئی آنے والی فلم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …
Read More »عمران ہاشمی کیساتھ کام کرنے پر حمیمہ ملک نے معافی مانگ لی
(پاک صحافت) پاکستان کی معروف و مشہور اداکارہ حمیمہ ملک نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے پر معافی مانگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کے لوگ آج بھی ان کا عمران ہاشمی کے ساتھ کام نہیں بھولے اور …
Read More »شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز
(پاک صحافت) بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے 57 ویں سالگرہ پر مداحوں کے لیے اپنی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلم پٹھان کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے فلم کی ریلیز …
Read More »رومانٹک فلم ٹچ بٹن کی نمائش ایک بار پھر مؤخر
(پاک صحافت) رومانٹک مصالحہ فلم ’ٹچ بٹن‘ کی نمائش کو مؤخر کردیا گیا، فلم کو آئندہ ماہ 11 نومبر کو ریلیز کیا جانا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار و اداکار فرحان سعید اور فیروز خان کی فلم کی شوٹنگ 2018 میں شروع کی گئی تھی اور اسے 2019 کے اختتام تک …
Read More »معروف بھارتی فلمساز و پروڈیوسر کرن جوہر بھی مولاجٹ دیکھنے سینما پہنچ گئے
(پاک صحافت) بھارت کے مشہور و معروف فلمساز و پروڈیوسر بھی پاکستانی فلم مولاجٹ دیکھنے کے لئے سینما گھر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرن جوہر کی مولا جٹ دیکھتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہے جس میں وہ سنیما میں بیٹھے فلم دیکھ رہے …
Read More »دی لیجنڈ آف مولا جٹ 200 کروڑ کی دوڑ میں شامل
(پاک صحافت) حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے سابقہ تمام فلموں کے ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے کمائی میں تمام پاکستانی فلموں کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 200 کروڑ کی دوڑ میں شامل ہوگئی …
Read More »دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے مقبولیت کی نئی تاریخ رقم کردی
(پاک صحافت) حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے مقبولیت کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ایک ہی ہفتے کی نمائش میں تمام پاکستانی فلموں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ …
Read More »نئے بھارتی ہیرو نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں کے ریکارڈ توڑ دئے
(پاک صحافت) بھارتی فلموں کے نئے ہیرو نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں کے تمام ریکارڈ تور دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم پشپا 2 کے اداکار الوارجن نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی سینما رپورٹس کے مطابق …
Read More »