Tag Archives: فلسطین

پاکستان اور ترک قیادت کا فلسطین کی حمایت میں مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ترکی کی اعلی قیادت نے فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب …

Read More »

پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم کا محمود عباس کو یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان محمود عباس

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستان فلسطینی مسلمانوں کی ہر طرح کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس دوران عمران …

Read More »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، پی پی رہنمائوں کی فلسطینی سفارتخانے آمد

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کے لئے پارٹی رہنماؤں کی اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانہ آمد ہوئی، جہاں نیر بخاری اور راجا پرویز اشرف کی فلسطینی سفیر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں پیپلزپارٹی  کی طرف سے فلسطینی …

Read More »

مسلم حکمرانوں کی بزدلی اور کاسہ لیسی نے مسلمانوں کو مظلوم بنایا ہے۔ جماعت اسلامی

نائب امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی کاسہ لیسی اور بزدلی نے فلسطین اور کشمیر سمیت دیگر خطوں کے مسلمانوں کو مظلوم بنایا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم نے نماز عید کے بعد فیصل مسجد …

Read More »

اسرائیلی جارحیت اور مسلمانوں کی بے حسی

اسرائیل فلسطین

اسلام آباد (پاک صحافت) غاصب صہیونی ریاست اسرائیل نے گزشتہ دنوں مسجد الاقصی پر حملہ کرکے سو سے زائد نہتے اور معصوم فلسطینی شہریوں کو انتہائی بے دردی کے ساتھ شہید اور زخمی کردیا ہے۔ قابض فورسز نے مسجد اقصی کے اندر داخل ہوکر وہاں عبادت میں مصروف بے گناہ …

Read More »

شہباز شریف کا فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا، انہوں نے  مطالبہ کیا  ہےکہ عالمی برادری، او  آئی سی …

Read More »

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے انسانی حقوق و عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے نہتے فلسطینیوں پر اسرئیلی برریت کی سخت الظاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملوں کو انسانی حقوق  و عالمی قوانین کی سریح خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں …

Read More »

اسرائیل کا فلسطینی بچوں اورشہریوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشتگردی ہے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے فلسطین میں ہونے والی اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی بچوں اورشہریوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشتگردی ہے، دنیا طویل عرصے سے فلسطینیوں کی حالت زار پر غفلت برت …

Read More »

وزیراعظم کا عہدے پر رہنے کا آئینی اور اخلاقی جواز باقی نہیں رہا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نااہل وزیراعظم اب وزارت عظمی کے عہدے پر رہنے کا آئینی اور اخلاقی جواز کھوچکے ہیں۔ لہذا انہیں عزت کے ساتھ گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کیجانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں عالمی سربراہان کے نام خطوط ارسال

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فلسطینیوں کی حمایت میں عالمی سربراہان کے نام خطوط ارسال کرکے اسرائیلی مظالم کو رکوانے میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی نے مسجد اقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملے پر عالمی سربراہان …

Read More »