Tag Archives: غزہ

ایران کی بحری طاقت کا فائدہ دنیا کے آزاد ممالک کو پہنچنے سے مغرب میں خوف پھیل گیا

ایرانی فوج

پاک صحافت تہران اب مغرب کے تسلط پسند محاذ کو بہت زیادہ نقصان پہنچانے کی پوزیشن میں ہے۔ حالیہ مہینوں میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے درمیان ایک نکتہ جو بہت واضح ہو گیا ہے وہ ہے ایران کا دنیا میں بحری طاقت میں تبدیل ہونا۔ یہ ایک ایسا موضوع …

Read More »

ییل یونیورسٹی کے سامنے فلسطین کی حمایت میں ایک بڑی ریلی

احتجاج

(پاک صحافت) کنیکٹی کٹ میں کولمبیا یونیورسٹی کے سامنے زبردست احتجاج کے بعد فلسطین کے حامی مظاہرین کے ایک بڑے گروپ نے نیویارک کی ییل یونیورسٹی کے سامنے مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے مظاہروں کے باعث کولمبیا یونیورسٹی میں کلاسیں منسوخ کر دی گئیں اور ییل یونیورسٹی …

Read More »

فلسطینیوں کو قتل کرنے میں اسرائیل کیساتھ واٹس ایپ کی ملی بھگت

واٹساپ

(پاک صحافت) امریکی کمپنی میٹا کی ملکیت واٹس ایپ ایک AI پر مبنی پروگرام کے ذریعے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے اسرائیل کے منصوبے میں مدد کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مڈل ایسٹ مانیٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے فلسطینیوں …

Read More »

بیروت پورٹ دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل تھا۔ لبنان کے سابق وزیر دفاع

لبنان

(پاک صحافت) لبنان کے سابق وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ غزہ کی جنگ میں داخل ہو کر لبنان کا دفاع کر رہی ہے، بیروت بندرگاہ کے دھماکے کے شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل تھا۔ تفصیلات کے مطابق لبنان کے سابق …

Read More »

آصفہ بھٹو کل ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الہدیٰ رئیسی نے اسلام آباد میں پاکستان سویٹ ہوم اور جامعہ نمل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی خاتون اول، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ان کا پُرتباک استقبال کیا۔ اسلام …

Read More »

غزہ سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کو سراہتا ہوں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے، غزہ سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کو سراہتا ہوں، اپنی قوم اور اپنے مجاہدوں پر بہت ناز ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج اسلام آباد سے لاہور پہنچے، …

Read More »

پاکستانی اور ایرانی صدور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

آصف زرداری ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات پر اظہار اطمینان کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات …

Read More »

اسرائیل کے خلاف تحمل کا مطالبہ منافقانہ بیان بازی ہے۔ الجزیرہ

غزہ

(پاک صحافت) قطر کے الجزیرہ نیوز چینل کی انگریزی ویب سائٹ نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کو یاد کرتے ہوئے جوبائیڈن کی جانب سے ایران کے خلاف اسرائیل کے تحمل کے مطالبے کو “منافقانہ بیان بازی” قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق الجزیرہ کی انگریزی زبان کی ویب …

Read More »

غزہ میں نیتن یاہو کی فتح سے صیہونی مایوس

نیتن یاہو

(پاک صحافت) مقبوضہ فلسطین میں کیے گئے ایک سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 68 فیصد صہیونی غزہ جنگ میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے اقدامات سے مایوس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 13 کے ایک سروے میں دکھایا گیا ہے کہ اس کے …

Read More »

غزہ میں 11 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت

غزہ

(پاک صحافت) غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ اس پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد 11 ہزار فلسطینی لاپتہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی رہنما اشرف القدرہ نے کہا ہے کہ 11 ہزار فلسطینی اب بھی غزہ کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ …

Read More »