Tag Archives: عمران خان

پی ٹی آئی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے عوام دشمن اقدامات اب ناقابل برداشت ہوچکے ہیں اور تحریک انصاف حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزراء عمران خان …

Read More »

پیکا آرڈیننس شدت پسندی اور آمرانہ ذہنیت کا عکاس ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پیکا آرڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، سعید  غنی کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس کے تحت میڈیا کی آواز کو دبانا غیر جمہوری عمل اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ صوبائی وزیر …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم خود کو آمر سمجھ بیٹھے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم خود کو آمر سمجھ بیٹھے ہیں۔  شازیہ مری نے  مزید کہا کہ  عوام کی آواز پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو عوامی مارچ …

Read More »

عوام غریب ہورہی اور وزیراعظم کا ٹیکس ڈبل ہورہا ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال سے ملک بھر کی عوام غریب ہوتی جارہی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کا ٹیکس ڈبل ہوتا جارہا ہے پتا نہیں وہ ایسا کونسا کاروبار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی …

Read More »

قوم عمران خان کی سیاسی خودکشی کا انتظار کررہی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری اور تباہی و بربادی کے بعد اب قوم بس عمران خان کی خودکشی کا انتظار کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ …

Read More »

تحریک انصاف خود کو ریاست سمجھنا بند کرے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف غلط فہمی میں خود کو اس ملک کا مالک و وارث سمجھ رہی ہے جبکہ اسے خود کو ریاست سمجھنا بند کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

اب وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے، تحریک عدم اعتماد کے لئے مشاورت جاری ہے، اب وزیراعظم کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »

عمران خان عوام اور میڈیا کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلنے جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام اور میڈیاکے ساتھ خطرناک کھیل کھیلنے جا رہے ہیں۔  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیکا قانون میں سزا تین سے بڑھا کر پانچ سال کر دی …

Read More »

غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کئے جانے والے غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے۔ عوامی عدم اعتماد آ چکا ہے۔ اب ایوان میں باری ہے …

Read More »

الیکشن کسی وقت بھی ہو سکتے ہیں، یہ الیکشن کا سال ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور ملک میں کسی بھی وقت الیکشن ہوسکتے ہیں، یہ الیکشن کا سال ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب …

Read More »