Tag Archives: عمران خان

کل صبح 10 بجے مزار قائد پر حاضری کے بعد لانگ مارچ شروع ہوگا۔ ترجمان پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ کل صبح دس بجے مزار قائد پر حاضری کے بعد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے لانگ مارچ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے پریس کانفرنس …

Read More »

پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تیاریں آخری مراحل میں داخل

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تیاریوں کا فائنل راؤنڈ ہے، شہرشہر پارٹی جھنڈوں، بینرز اور بل بورڈز سے سج گئے، …

Read More »

کالے قوانین بھی کالی حکومت کے ساتھ رخصت کریں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے والے کالے قوانین بھی پی ٹی آئی کی کالی حکومت کے ساتھ ہی رخصت ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان کا دورہ روس ایک جارح کیلئے باعث تقویت ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران کا دورہ روس ایک جارح کیلئے باعث تقویت ہے، عمران خان کو اس وقت روس کا دورہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان صحافت کی زبان بندی کرنا چاہتے ہیں، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ہر لحاظ سے نقصان پہنچایا ہے مزدور دیہاڑی دار پریشان ہے، عمران خان صحافت کی زبان بندی کرنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ کر رہے ہیں …

Read More »

عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اور ہمارا مارچ مہنگائی کیخلاف ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام شدید پریشان ہیں اور ہمارا لانگ مارچ بھی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عمران خان کے سبز باغ اور وعدے مایوسی کے کالے بادلوں میں بدل گئے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے کئے گئے جھوٹے وعدے اور عوام کو دکھائے گئے سبز باغ اب مایوسی کے کالے بادلوں میں بدل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں ذہنی امراض …

Read More »

دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا، عمران خان گھر جائیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران خان نے ملکی کی معاشی و سیاسی صورتحال تباہ کر دی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کا نااہل ترین وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملکی کی معاشی و سیاسی صورتحال تباہ کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نوے دن میں …

Read More »