علی سفینہ پاکستان کے بارے میں مایوس کن باتیں سن سن کر پریشان 2 ہفتےپہلے انٹرٹینمنٹ 0 (پاک صحافت) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی سفینہ کا کہنا ہے کہ آج کل پاکستان میں اپنے ہی ملک و قوم کے بارے میں مایوس کن اور بکواس باتیں کرنا فیشن بن گیا ہے۔ علی سفینہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں … Read More »