کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی نے 3 ہزار 56 ارب سے زائد کا بجٹ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں حزب اختلاف کی جانب سے پیش کردہ تمام کٹوتی کی تحاریک مسترد کردی گئیں، جب کہ حکومت نے 158 مطالبات زر ایوان میں پیش کیے۔ اپوزیشن نے اخراجات کم …
Read More »