اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سیاست کی خاطر غلیظ بیان دینا انتہائی مکروہ عمل ہے، دوست ملک سے تعلقات خراب کرنا نہایت افسوس ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک …
Read More »ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی کا بالکل کوئی امکان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دیگر مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور نہیں ہوئی، اس …
Read More »9 مئی کو پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد کیلیے ریاست پر حملہ کیا، عطا تارڑ
(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہے تو یہ سیاسی جماعتیں ہیں، پاکستان ہے تو یہ وزارتیں ہیں اگر کوئی سمجھے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں تو یہ اس کی بھول ہے۔ 9 مئی کو پی ٹی آئی نے سیاسی مفاد کیلیے ریاست پر …
Read More »پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ ان کا وتیرہ بن چکا، عطاء تارڑ
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پہلے کیس کرو پھر عدالت سے بھاگو، یہ ان کا وتیرہ بن چکا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج میرے وکلاء الیکشن ٹربیونل میں پیش ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے وکلاء …
Read More »9 مئی کی ویڈیوز سامنے لے آئے اب بانی پی ٹی آئی قوم سے معافی مانگیں۔ عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے کیسز کا جلد سے جلد فیصلہ کیا جائے، تحریک انصاف نے منظم سازش کے تحت 9 مئی کے واقعات کیے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف ملک دشمن ہے اور آج …
Read More »بانی پی ٹی آئی اور اس کے حواریوں نے ہمیشہ ملک کے خلاف قدم اٹھایا ہے، عطا تارڑ
(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھے گئے تاکہ پاکستان ڈیفالٹ ہو،ْ امن کی کاوشوں کو نقصان پہنچانے کیلیے طالبان کو واپس لایا۔ بانی پی ٹی آئی اور اس کے حواریوں نے ہمیشہ ملک کے خلاف قدم اٹھایا ہے۔
Read More »ثقافت، مقامی روایات کا فروغ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا ذریعہ ہیں۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ثقافت اور مقامی روایات کا فروغ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باکو میں کوپ 29 کانفرنس کے سلسلے میں ثقافتی ورثہ اور موسمیاتی تبدیلی پر اعلی سطح وزارتی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے عطا …
Read More »تحریک انتشار این آر او کیلئے ملکی امن و امان داؤ پر لگا رہی۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انتشار این آر او کیلئے ملکی امن و امان داؤ پر لگا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، وزیراعظم مشرق وسطی …
Read More »تحریک انتشار کے جلسوں کا مطلب انتشار پھیلانا ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انتشار نے اپنی روش قائم رکھی ہوئی ہے کوئٹہ میں ان سے بندے اکٹھے نہیں ہوئے تو اب بہانہ بنایا جارہا ہے کہ ہمیں انتظامیہ کیطرف سے اجازت نہیں ملی تھی۔ انکے جلسوں کا مقصد انتشار پھیلانے …
Read More »قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضا مند ہو گیا۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قطر نے بھی پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا دورہ سعودی …
Read More »