لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ این اے 133 میں کوئی دوسری جماعت نظر نہیں آرہی، ان کا کہنا ہے کہ آج حلقے میں شیر دھاڑے گا۔ …
Read More »ملک کا سب سے بڑے قبضہ مافیا کا سرغنہ عمران خان نیازی ہے، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے چینی آٹے پر ڈاکا ڈالا، عمران نیازی کے پاس اتنے پیسے کہاں سے آئے، عمران نیازی کا ذریعہ آمدن کیا ہے، 4 سو کنال …
Read More »میٹرو بس اسکینڈل، شہباز شریف کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، ن لیگی ذرائع کے مطابق شہباز شریف میٹرو بس اسکینڈل میں نیب میں پیش نہیں ہوں گے۔ تفصیلات …
Read More »حکومت عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے وفاقی حکومت نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھا ، جبکہ ان کو پتہ ہونا چاہیے عدلیہ اور حکومت کا …
Read More »نوازشریف اپنا علاج مکمل کرانے کے بعد سلیکٹڈ ٹولے کا بھی علاج کریں گے۔ عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے علاج مکمل کرانے کے بعد عوام پر مسلط سلیکٹڈ اور جعلی ٹولے کا بھی علاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی …
Read More »منی لانڈرنگ کا کیس سیاسی انتقام کے لئے بنایا گیا، عطاء تارڑ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما عطاء تارڑ نے وفاقی حکومت اور قومی احتساب بیور (نیب) کو آڑے ہاتھوں لے لیا، عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑٹ سے سیاسی انتقام کیلئے کیس بنا ئے جارہے ہیں، جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس سیاسی …
Read More »مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما عطا تارڑ کی ضمانت منظور
گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سرگرم اور نوجوان رہنما عطا تارڑ کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے عطاء تارڑ اور گرفتار تین لیگی کارکنوں کو وزیر آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں عدالت نے ان کی ضمانت …
Read More »عطا تارڑ کی شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نوجوان و سرگرم کارکن عطا تارڑ نے وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و و داخلہ شہزاد اکبر سے وزارت چھن جانے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نوکری کو خطرہ ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا …
Read More »شہبا ز شریف اور حمزہ کے خلاف کیسز انتقامی کارروائی ہے۔ عطاتارڑ
لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اشاروں پر نیب شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف بے بنیاد کیسز بنانے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تاڑر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکومتی اقدام چیلنج کرنے جا رہے ہیں، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کا نام ای سی ایل میں ڈالانے کا حکومتی اقدام چیلنج کرنے جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات احاطہ عدالت میں ن لیگ کے صدر …
Read More »