Tag Archives: عبداللہ شاہ غازی

کے الیکٹرک ہمیں مجبور نہ کرے کہ ہم کوئی ایسا اقدام آٹھائیں جو قانون کیخلاف ہو۔ کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک والے ہمیں مجبورنہ کرے کہ ہم کوئی ایسا اقدام آٹھائیں جو آئین اور قانون کیخلاف ہو۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری …

Read More »