Tag Archives: صادق سجرانی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صادق سنجرانی کو فون، عید کی مبارکباد

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عید کی مبارک باد بذریعہ ٹیلیفون دی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک دوسرے کو عید …

Read More »