Tag Archives: شہباز شریف

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شہباز شریف کے خلاف بیان شرمناک ہے، ‎مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شہباز شریف کے خلاف بیان شرمناک ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کا شہباز شریف کے خلاف بیان …

Read More »

پوری قوم مادر ملت کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مادر ملت فاطمہ جناح کی خدمات کو بھلایا نہیں جاسکتا، پوری قوم ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 54 ویں برسی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر …

Read More »

عدالتی فیصلوں سے نیب نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ احسن اقبال اور خواجہ آصف کے حق میں عدالتی فیصلوں سے نیب نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان جاری …

Read More »

غربت، مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب کا جینا مشکل کردیا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں مہنگائی، غربت اور بے روزگاری نے عام شہریوں کا جینا مشکل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

شہباز شریف کیجانب سے دلیپ کمار کی وفات پر اظہار افسوس

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اداکار یوسف کی وفات …

Read More »

چینی، آٹا چور سمیت سب لٹیرے جلد کڑے احتساب کا سامنا کریں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ اور متحرک ہونا قوم کو بے وقوف بنانے والوں سے ہضم نہیں ہورہا ہے۔ جلد چینی، آٹا چور سمیت تمام لٹیروں کا احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کا کشمیر کی انتخابی مہم مل کر چلانے کا فیصلہ

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف اور مریم نواز نے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں ن لیگ کے امیدواروں کی انتخابی مہم مل کر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کامیابی کے لئے ن لیگ کے صدر شہباز …

Read More »

عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا، شہباز شریف

شہباز شریف

سوات (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں اتنی مہنگائی کبھی نہیں ہوئی، جتنی عمران خان کے دور حکومت میں ہوئی ہے، میں تو عوام …

Read More »

شہبازشریف سمیت متعدد اپوزیشن رہنما سوات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم کی جانب سے آج سوات میں منعقدہ عوامی جلسے میں شرکت کے لئے شہباز شریف سمیت متعدد اپوزیشن رہنما سوات پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوات کے گراسی گراؤنڈ میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں پی ڈی ایم میں …

Read More »

پی ڈی ایم کی جانب سے سوات میں حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ

پی ڈی ایم

سوات (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ٖڈی ایم) کی جانب سے آج سوات میں حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ پی ڈی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو رخصت کر کے ہی دم لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی …

Read More »