(پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے جہاں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے پاکستانی ہم منصب کا خیر مقدم کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم …
Read More »