Tag Archives: سیاست

حکومت نے قومی قوت کے چاروں پہیے، معیشت، معاشرت، سیاست اور سفارت پنکچر کر دئیے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے قومی قوت کے چاروں پہیے، معیشت، معاشرت، سیاست اور سفارت پنکچر کر دئیے …

Read More »

ایم کیو ایم اپنے سیاسی مفادات کے لیے مختلف قومیتیوں میں دوری بڑھا رہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم اپنے سیاسی مفادات کے لیے مختلف قومیتیوں میں دوری بڑھا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ دھوکے بازی اور عوام کی آنکھوں میں دھول …

Read More »

پناہ گزینوں اور سیاست کو الگ رکھیں: پوپ فرانسس

پوپ فرانسس

پاک صحافت عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ تارکین وطن کو سیاست کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ پوپ فرانسس نے یونانی جزیرے لزبن میں پناہ گزینوں سے کہا کہ انہیں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے …

Read More »

این اے 133 میں کوئی دوسری جماعت نظر نہیں آرہی، حلقے میں شیر دھاڑے گا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ این اے 133 میں کوئی دوسری جماعت نظر نہیں آرہی،  ان کا کہنا ہے کہ آج حلقے میں شیر دھاڑے گا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن بھی عمران خان سے بیزار ہو چکے ہیں، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اب تو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن بھی عمران خان سے بیزار ہوچکے ہیں اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے …

Read More »

عمران خان سیاست کا غیر ضروری عنصر اور کٹھ پتلی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو نااہل اور سلیکٹڈ قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کا غیر ضروری عنصر اور کٹھ پتلی ہے۔  فضل الرحمان نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری پر مراد سعید کی تنقید چاند پر تھوکنےکےمترادف ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید پر ایک بار پھر جملے کس دیے، عبدالقادر پٹیل کہتے ہیں کہ مراد سعید کی بلاول بھٹو زداری پر تنقید چاند پر تھوکنے کے مترادف ہے۔ مراد سعید جب بھی منہ …

Read More »

ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، رہنما ن لیگ

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست میں  شدت پسندی کے …

Read More »

قوم ‘نیا پاکستان’ سے تنگ آچکی ہے، رحمان ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے تبدیلی سرکار کو کرپٹ  ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ‘پرانے پاکستان’ میں انسانی اقدار زیادہ اور بدعنوانی کم ہوا کرتی تھی جب کہ ‘نئے پاکستان’ میں کرپٹ اپنی دولت اور پیسے کی طاقت سے زبردستی عزت کا …

Read More »

کانگریس اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں خواتین کو 40 فیصد ٹکٹ دے گی، پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} منگل کو کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک پریس کانفرنس میں آئندہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں خواتین کو 40 فیصد ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ماضی میں اتر پردیش میں خواتین کے خلاف جرائم کے کچھ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے پرینکا نے …

Read More »