Tag Archives: سکیورٹی فورسز

دہشتگرد قوم سمیت پوری انسانیت کے دشمن ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں 13 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد قوم سمیت پوری انسانیت کے دشمن ہیں، انہوں …

Read More »

سکیورٹی فورسز نے راجگال میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام بنا دی، 4 خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے گروپ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے …

Read More »

پاک فوج نے دشمن کی ایک اور سازش بے نقاب کردی

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) حال ہی میں آزاد کشمیر کے مہندول گاؤں پر ہندوستانی فوج کے حملے کے جھوٹے دعوے سامنے آئے ہیں، پاک فوج نے اس الزام کی مکمل تحقیقات کی ہیں اور اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز نے کھلے عام اس …

Read More »

عوام ثابت قدمی سے پاک فوج کےساتھ کھڑے رہیں۔ پیر پگارا

پیر پگارا

سانگھڑ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے عوام ثابت قدمی سے پاک فوج کے ساتھ کھڑے رہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے پیروکاروں اور عوام کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ راشدی نے کہا ہے کہ پاک فوج کی دہشتگردی …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 7 خوارج جہنم واصل، لانس نائیک شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 7 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ لانس نائیک شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائیاں 10 اور 11 دسمبر کو کی گئیں، میران شاہ میں دہشت …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی ژوب میں بڑی کارروائی، 15 خوارجی جہنم واصل، سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران 15 خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، آپریشن کے دوران ایک فوجی جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی ضلع ژوب میں کی، آپریشن کے دوران 15 خوارجی ہلاک ہوگئے، …

Read More »

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن کے دوران 5 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع …

Read More »

ریاست کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں 10 رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی، دیگر اداروں کے افسران بھی شامل کئے گئے، وزیراعظم کے احکامات …

Read More »

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، 3 خوارجی جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، فائرنگ …

Read More »

خارجی نور ولی محسود کا چھپ کر پاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار

نور ولی محسود

اسلام آباد (پاک صحافت) خارجی نور ولی محسود کا چھپ کر پاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فتنہ الخوراج کا سرغنہ خارجی نور ولی چھپ کر پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہا ہے، خارجی نور ولی شوال کی جانب سے پاکستان میں چھپ کر داخل …

Read More »