Tag Archives: سلیم حیدر

جامعات کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے گورنر پنجاب کے اقدامات سراہتے ہیں، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ جامعات کو ہراسمنٹ، منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کے لیے گورنر پنجاب کے اقدامات کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ گورنر پنجاب آئینی …

Read More »

حکومتِ پنجاب کا کورٹ فیسز میں کمی کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں کورٹ فیسز میں کمی کر دی۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی منظوری کے بعد بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے کورٹ فیسز میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول کورٹ سے آرڈر یا …

Read More »

ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا، ن لیگ و پیپلزپارٹی کو سنجیدہ ہونا پڑیگا۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دونوں کو سنجیدہ ہونا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات انہوں نے پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر چوہدری امجد جٹ کی رہائش گاہ آمد …

Read More »

گورنر پنجاب چودھری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے

چوہدری شجاعت سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے گورنر پنجاب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سلیم حیدر خان نے چودھری شجاعت حسین سے خیریت …

Read More »

ن لیگ کیساتھ ہمارا محبت کا نہیں مجبوری کا الائنس ہے۔ گورنر پنجاب

سلیم خان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ ہمارا محبت کا نہیں مجبوری کا الائنس ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پارٹی رہنماؤں، تاجروں، صنعتکاروں سے ملاقاتیں …

Read More »

حکومت کا اتحادی ہونا مجبوری، ن لیگ سے پی پی کو چائے بسکٹ کے سوا کچھ نہیں ملا۔ گورنر پنجاب

سلیم خان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ حکومت کا اتحادی ہونا مجبوری، ن لیگ سے پی پی کو چائے بسکٹ کے سوا کچھ نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے …

Read More »

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے رخصت پر ہونے کے باعث اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ذرائع کے مطابق سردار سلیم …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے تحفظات اپنی جگہ درست ہیں، وہ اپنے تحفظات کو ٹیبل پر لائیں لیکن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

تحریک انصاف ہٹ دھرم جماعت ہے، قائل نہیں کیا جاسکتا۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو پھربھی سمجھانے کی کوشش کریں گے لیکن تحریک انصاف ہٹ دھرم جماعت ہے، قائل نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا عام ورکر ہوں، …

Read More »

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔ سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے …

Read More »