ایپل اپنا سستا ترین آئی فون جلد پیش کرنے کیلئے تیار 3 دنپہلے ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) ایپل کی جانب سے نئے سستے ترین آئی فون ایس ای کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے نئے آئی فون ایس ای پر کام کیا جا رہا ہے جسے 2025 میں متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ … Read More »