Tag Archives: سروسز چیف

اقلیتوں کے حقوق اور آزادیاں مقدس ہیں جو اسلام اور آئین کے مطابق ہیں، سروسز چیفس مسلح افواج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کی مسلح افواج کے سروسز چیفس کی جانب سے ملک کی اقلیتوں کو مبارک باد دی گئی ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقلیتوں کے دن پر مسلح افواج کے سروسز چیفس کی جانب سے اقلیتی کمیونٹی کے لیے مبارکباد کا …

Read More »

سربراہان افواج پاکستان کی طرف سے پوری قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

افواج پاکستان

راولپنڈی (پاک صحافت) افواج پاکستان کے چیئرمین چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیف کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایک سپاہی کے لیے عید کا اصل جوہر فرنٹ لائن …

Read More »