Tag Archives: سرمایہ کاری

شرح سود میں کمی سے ملکی معیشت بہتر ہوئی، پوری دنیا معترف ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی سے ملکی معیشت بہتر ہوئی، پوری دنیا معترف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو تسلیم کررہی ہے، سعودی عرب سے بھی ایک اعلی سطح کا …

Read More »

ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کے حصص کی قدر 79 فیصد تک گرگئی

(پاک صحافت) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالرز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے لگ بھگ 2 سال بعد اس سوشل میڈیا پلیٹ …

Read More »

نواز شریف و مریم نواز سے چینی سفیر کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چین کے سفیر جیانگ زیاڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ٹیکنالوجی، بزنس اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ چین کے سفیرجیانگ زیاڈونگ نے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز …

Read More »

ترقی کیلیے ایس سی او ممالک میں مشترکہ لائحہ عمل ناگزیر ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلا نی نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، خطے کی ترقی کیلیے ایس سی او ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور مشترکہ لائحہ عمل نا گزیر ہے۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم …

Read More »

کسی جتھے کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دانیال چوہدری

دانیال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ کسی جتھے کو پاکستان کا امیج خراب کرنے نہیں دیں گے، جنہوں نے جلسہ کرنا ہے سنگجانی میں جا کر کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ مظاہرے کریں …

Read More »

وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات

علیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف کی ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ …

Read More »

چین کے بڑے کاروباری گروپ کا پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی

چین اور پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے بڑے کاروباری گروپ نے پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہیگزنگ گروپ چین کے چیئرمین لیانگ ژانگ زہو نے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات …

Read More »

موڈیز کا پاکستان کو سی اے اے ٹو ریٹنگ دینا حکومت کی درست معاشی پالیسیوں کا اعتراف ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موڈیز کا پاکستان کو سی اے اے ٹو ریٹنگ دینا حکومت کی درست معاشی پالیسیوں کااعتراف ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی معیشت اور سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے پاکستان …

Read More »

چین سے بزنس ٹو بزنس تعلقات چاہتے ہیں، ترکیہ سے تجارتی حجم سالانہ 5 ارب ڈالر پر لیکر جائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین سے بزنس ٹو بزنس تعلقات چاہتے ہیں، ترکیہ سے تجارتی حجم سالانہ 5 ارب ڈالر پر لیکر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فوڈ اینڈ ایگریکلچر ایکسپو میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ …

Read More »

اعلی سطحی چینی وفد کا گوادر کا دورہ

گوادر

گوادر (پاک صحافت) چینی کے اعلی سطحی وفد نے آج گوادر کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے مسٹر ونگ فوکانگ کی سربراہی میں چینی وفد اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے حکام کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) فیز 2 کے …

Read More »