لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی میں اضافے پر قومی حکمت …
Read More »کابل میں دھماکہ درجنوں افراد ہلاک اور زخمی
کابل {پاک صحافت} افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے اسکول کے سامنے تین خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔ افغانستان کی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ اسکول سے باہر ہونے والے ان دھماکوں میں کم از کم 35 افراد زخمی ہوئے ہیں ، جبکہ الجزیرہ ٹی وی چینل نے …
Read More »باجوڑ، سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان زخمی
باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں افغانستان کی کی طرف سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوگیا، ذرائع کے مطابق سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان متعددبارافغان حکام کومؤثربارڈرمینجمنٹ کیلئے کہتا چلا …
Read More »پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فارئنگ، ایف سی کے 4 جوان شہید
کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے مانز کئی سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے، جبکہ 6 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ ایف سی کے جوان پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل …
Read More »پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان خونریز تصادم، متعدد کارکن ہلاک و زخمی
میرعلی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی کے بعد خونریز تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک کارکن موقع پر ہلاک جبکہ متعدد دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں ایک جلسے کے دوران پی ٹی …
Read More »مذہبی تنظیم کے اہلکاروں کے تشدد سے پولیس اہلکار شہید، 74 زخمی
لاہور (پاک صحافت) لاہور میں ایک مذہبی تنظیم کے اہلکاروں کی جانب سے پتھراؤ اور تشدد کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا، جبکہ 70 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ …
Read More »موسلا دھار بارشیں اور سیلاب سے انڈونیشیا میں 44 افراد ہلاک 9 زخمی
پاک صحافت انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوسا ٹنگارا میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی وجہ سے44 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی محکمہ آفات BNPD کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صوبے کے شہر فلوریس کے مشرق میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے موسلا …
Read More »اقوام متحدہ کی طرف سے انڈونیشیا میں کلیسا پر بم حملوں کی مذمت
پاک صحافت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انڈونیشیا میں 28 مارچ کو ایک کیتھولک کلیسا پر کئے گئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” یہ ایک منفور اور بزدلانہ کاروائی ہے۔ وجہ خواہ کچھ بھی ہو دہشت گردی …
Read More »بلوچستان میں پانچ اہلکار شہید اور دو زخمی
بلوچستان(پاک صحافت) بلوچستان میں دو حملوں میں پانچ ایف سی اہلکار شہید ہوگئے، صوبے کے مختلف علاقوں میں دو حملوں میں فرنٹیئر کور کے پانچ ارکان حملوں کی وجہ سےشہید اور دو زخمی ہوگئے۔ جمعرات کے روز صوبائی دارالحکومت کے مغربی بائی پاس کے علاقے میں پیش آنے والے ایک …
Read More »پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق
سیالکوٹ (پاک صحافت) سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں شدید بے نظمی دیکھی گئی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آگئے، پولنگ اسٹیشن347 میں ن لیگ اور پی …
Read More »