لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع …
Read More »جنوبی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
راولپنڈی (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جھڑپ کے …
Read More »انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم سے لاپتہ افراد کا مسئلہ جزوی طور پر حل ہو جائیگا، رانا ثنا
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشتبہ دہشت گردوں کو 3 ماہ تک حفاظتی تحویل میں رکھنے کا اختیار دینے سے دہشت گردی کی روک تھام کے علاوہ لاپتہ افراد کا معاملہ بھی …
Read More »ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خارجی دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا، فائرنگ کے شدید …
Read More »لیویز فورس کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
پشین (پاک صحافت) لیویز فورس کی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 1 گرفتار کرلیا گیا۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق مقامی چرواہے نے دہشتگردوں کو اپنے گاؤں میں داخل ہونے سے روکا جس پر مقامی لوگوں اور فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے درمیان بھی …
Read More »بے گناہ مزدوروں کو قتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بے گناہ مزدوروں کو قتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے دکی میں کوئلے کی کان میں کان کنوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور 20 مزدوروں کے جاں بحق …
Read More »وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا دکی واقعے پر فوری کارروائی کا حکم
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دکی میں مزدوروں کے قتل کے واقعے پر فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واقعے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں2 مختلف آپریشنز، 4 خوارج ہلاک
(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں 9 اور 10 اکتوبر کو کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے …
Read More »پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں دہشتگرد جماعت ہے، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرامن احتجاج سے ایک اہلکار شہید ہوتا ہے اور ایس پی سمیت درجنوں اہلکار زخمی بھی ہوتے ہیں۔ اس پرامن احتجاج میں پولیس کی 10 گاڑیاں جلائی گئی ہیں اور سیف سٹی کے 441 کیمرے …
Read More »دہشتگرد اسرائیل اور امریکا کو نہ روکا گیا تو جنگ ایشیا تک پہنچ جائے گی۔ حافظ نعیم
فیصل آباد (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر دہشتگرد اسرائیل اور امریکا کو نہ روکا گیا تو جنگ ایشیا تک پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین کی پکار ریلی سے خطاب …
Read More »
paksahafat پاک صحافت