(پاک صحافت) ترک حکام اور صیہونی حکومت کے درمیان تناؤ اور زبانی تصادم کی لہر ابھری ہے لیکن اس کا کوئی خاص سماجی اثر نہیں پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک حکام اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی اور زبانی جھگڑے نے بہت سے امریکی اور یورپی میڈیا کی توجہ …
Read More »اسرائیل کے خلاف اردوگان کے فوجی خطرے کا عبرانی میڈیا کا تجزیہ
(پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردوگان کے بیانات کا تجزیہ کرتے ہوئے عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے کہا ہم پر ترکی کے فوجی حملے کا کوئی امکان نہیں ہے، لیکن اردوگان اس سلسلے میں کچھ اور کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک اسرائیلی اخبار نے اس حوالے …
Read More »چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار
لاہور (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو قتل کی دھمکی دینے والے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر ٹی ایل پی ظہیرالحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کیا گیا، وہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے …
Read More »کسی شخص، کسی گروہ کو اجازت نہیں کہ وہ کسی کے قتل کے فتوے جاری کرے، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے اندر آئین ہے، عدالتیں ہیں اور قانون ہے۔ پاکستان میں کسی شخص، کسی گروہ کو اجازت نہیں کہ وہ کسی کے قتل کے فتوے جاری کرے کیونکہ ریاست میں سزا اور …
Read More »چیف جسٹس کو دھمکی، ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے کے معاملے پر ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت 1500 کارکنوں پر مقدمہ ایس ایچ او حماد حسین …
Read More »حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کے فتوے پر سخت ایکشن کا اعلان
اسلام اباد (پاک صحافت) حکومت نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف قتل کے فتوے پر سخت ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزرا احسن اقبال اور خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس کے قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی …
Read More »کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
(پاک صحافت) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ حکام نے نور ولی اور غٹ حاجی کی خفیہ آڈیو لیک کا فارنزک کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور فارنزک رپورٹ کے بعد نور ولی …
Read More »اگر جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تو میں کابینہ چھوڑ دوں گا۔ بین گوئیر
(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر اتمار بین گوئیر نے نیتن یاہو کو ایک بار پھر اتحاد اور کابینہ سے الگ ہونے کی دھمکی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر زمینی جنگ کے خاتمے کے اعلان کی تیاریوں سے متعلق خبروں کی …
Read More »لوگ ٹرمپ کے انتقام کو سنجیدگی سے نہیں لیتے۔ بولٹن
(پاک صحافت) سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے خبردار کیا ہے کہ عوام ڈونلڈ ٹرمپ کی جوابی کارروائی کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرویو میں، جان بولٹن، سابق قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ بہت …
Read More »وزیراعلی خیبرپختونخوا پر صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے۔ فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور پرڈی آئی خان میں سیاسی شخصیت کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس شخص پر سیاسی شخصیات …
Read More »
paksahafat پاک صحافت