لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان لاہور میں منعقدہ ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …
Read More »