راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی پولیس نے محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ سی پی او خالد ہمدانی کے مطابق راولپنڈی پولیس کے 6 ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او خالد ہمدانی کے مطابق راولپنڈی شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت …
Read More »