Tag Archives: خاتمہ

دباؤ کے باوجود ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کرینگے، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ دباؤ آ رہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نئے ٹرمینل تک مفت شٹل سروس کی فراہمی کے باوجود کچھ بس آپریٹرز نے جھوٹے …

Read More »

ترک قانون ساز: امریکہ کی جنگ کی خواہش نے روس اور یوکرین کے درمیان معاہدہ نہیں ہونے دیا

ترکی

پاک صحافت ترکی کے ایک سینئر قانون ساز نے اعلان کیا کہ روس اور یوکرین 2022 کے استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں تقریباً ایک معاہدے پر پہنچ چکے ہیں، لیکن امریکہ تنازع کا خاتمہ نہیں چاہتا۔ خبر رساں ایجنسی پاک صحافت کے مطابق، ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر …

Read More »

بلوچستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے، صوبے کی ترقی کے راستے کی تمام رکاوٹیں دور کرنا ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس …

Read More »

صدی کے مجرم کے خلاف کریک ڈاؤن/ یوروپ اور لاطینی امریکہ میں کچھ اہم پیش رفتوں پر ایک نظر

فوٹو

پاک صحافت کولمبیا کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا خاتمہ، اسرائیل کے ساتھ اسپین کے تعلقات کا گہرا ہونا، ڈنمارک کی طرف سے صیہونی حکومت سے فلسطینیوں کے خلاف حملے بند کرنے کی درخواست اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کا بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کو …

Read More »

دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا عزم ہے، وزیرِاعلیٰ پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا عزم ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تونسہ کی نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کرنے …

Read More »

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس کی بروقت کارروائی سے ہم بڑے جانی نقصان سے بچ گئے۔ وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی اور زخمیوں …

Read More »

نیتن یاہو جانتا ہے جنگ ختم ہوتے ہی اُس کا خاتمہ ہوجائے گا، مشاہد حسین سید

مشاہد حسین سید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو پتہ ہے جس دن جنگ ختم ہوگی، اُس کا خاتمہ ہوجائے گا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ اسرائیل 6 ماہ سے غزہ کی نسل کشی کر رہا ہے، کوئی …

Read More »

یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی، آئی جی سندھ

 (پاک صحافت) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی۔ کندھکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ کشمور، شکارپور اور گھوٹکی میں پہلے ڈاکو زبردستی اغوا …

Read More »

دہشتگرد پاکستان کے دشمن ہیں، دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر ‎شہباز شریف نے قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی ف کے دفتر کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ‎شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور اظہارِ افسوس کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں …

Read More »

ملک سے غربت، جہالت اور عدم برداشت کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سب کو ملک سے غربت، جہالت اور عدم برداشت کے رویوں کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے عید پیغام میں کہا ہے …

Read More »