Tag Archives: حکومت

آنے والا وقت اور الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  نواز شریف نے لندن سے بیٹھ کر اقتدار کی طاقت سے ایوان کو ہلا دیا، یہ کہتے تھے لندن میں بیٹھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔ انہوں …

Read More »

کسی کو نہیں چھوڑوں گا، وزیر اعظم نے پی ڈی ایم کو خبردار کر دیا

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن میں رہوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں لیکن کسی کو نہیں چھوڑوں گا،  وزیراعظم نے کہا کہ میں اگر اقتدار سے باہر بھی ہوجاؤں تو اس قوم کے لوگوں کو باہر …

Read More »

خان صاحب کو اپنا رویہ درست کرنا پڑے گا: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب ہوگا اور کہاں ہوگا ، اب کٹھ پتلی تماشا اور ڈرامہ بازی نہیں چلے گی، خان صاحب کو اپنا رویہ درست کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ نیا الیکشن ہے: خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت سے استعفے کی مانگ کرتے ہوئے  کہا ہے کہ حکومت ملک چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل نیا الیکشن ہے حکومت اکثریت کھو چکی …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت پر مریم نواز کا ردعمل

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میدان مار کر حکومت کو حیران کر دیا، دوسری جانب یوسف رضا گیلانی کی جیت پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بھی رد عمل سامنے …

Read More »

کٹھ پتلی حکومت  آج بہت پریشان ہے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت آج بہت پریشان ہے کہ ان کی حکومت جا رہی ہے  وہ حکومت جسے آنکھ بند کر کے یہ الیکشن جیتنا چاہیے تھا آج پریشان ہے کہ وہ …

Read More »

عملی میدان میں حکومت نے کچھ نہیں کیا: سراج الحق

سراج الحق

لاہور(پاک صحافت)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عملی میدان میں حکومت نے کچھ نہیں کیا ، عمل کا خانہ بالکل خالی ہے صرف دعوے ، وعدے اور اعلانات ہی نظر آتے ہیں،  حکومت عوام کو بے سری لوریاں سناکر اپنا وقت پورا کررہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کا الیکشن کمیشن سےرابطہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومتی وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق فاقی وزراء پر مشتمل حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچا اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات کر کے فیصلے پر قانونی …

Read More »

رانا ثناء اللہ کا دعویٰ، گیلانی جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا

رانا ثناء اللہ

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائےگا، ہمیں یقین ہے کہ ووٹ یوسف رضا گیلانی کو پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے …

Read More »

مسئلہ کشمیر پر حکومتی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: دفتر خارجہ

مسئلہ کشمیر پر حکومتی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

اسلام آباد(پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومتی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، پاکستان کی طرف سے مقرر کردہ کسی بھی شرط پر کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے کیوں کہ نہ تو مقبوضہ کشمیر کا الحاق …

Read More »