بھٹو کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی غلطی کو قبول کیا، مراد علی شاہ مارچ 7, 2024 پاکستان 0 گڑھی خدا بخش (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھٹو کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی غلطی کو قبول کیا۔ گڑھی خدا بخش میں نثار کھوڑو کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ شہید بھٹو کو جو پھانسی … Read More »