اسلام آباد (پاک صحافت) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 23-2022 میں 11 ارب 56 کروڑ کے اعتراضات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق مستحقین کے لیے برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹ کھولنے میں بھی بے قاعدگیاں کی گئی ہیں۔ بلوچستان …
Read More »