Tag Archives: بیمار زہن

بسوں سے اتار کر شہریوں کو نشانہ بنانا بیمار ذہن کی علامت ہے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

(پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے موسیٰ خیل میں مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کرنے کے واقعے پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بیمار ذہن اور سفاکیت کی علامت ہے۔ کامران ٹیسوری نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر بلوچستان جعفر …

Read More »