Tag Archives: بل

ملک کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جارہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا۔ نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا ہے، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا گیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انہوں نے کہا کہ عوام کی پرواہ …

Read More »

شمسی توانائی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی پر حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت دی اور کہا کہ صوبائی حکومتوں سے مشاورت کے بعد ایک …

Read More »

200 یونٹ والے بجلی صارفین کو اگلے 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ والے بجلی صارفین کو اگلے 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ …

Read More »

200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں۔ وفاقی وزیر توانائی

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی جنوری 2025 میں سستی ہونے کی نوید سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ چین کے تعاون سے تھرکول کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس سے 3 روپے …

Read More »

کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، اس ملاقات میں کے الیکٹرک کے نمائندوں نے وزیر خزانہ کو بتایا کہ رواں …

Read More »

سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ فنانس بل 25-2024 پر دستخط کر دیے، ان کے دستخط سے بجٹ کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، جس کے بعد سندھ کے نئے بجٹ …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا فنانس بل کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی نے مالی سال2024-25 کا فنانس بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ کی جانب سے پیش کیا گیا پنجاب فنانس بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے فنانس بل پر دستخط کر دیے۔ …

Read More »

قائم مقام گورنر کے دستخط، پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت بل قانون بن گیا

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت بل قانون بن گیا، قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان نے بل پر دستخط کردیے۔ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بھی صحافیوں کے ساتھ دھوکا کیا، گورنر کو منصوبے کے تحت چھٹی …

Read More »

بجلی کی فراہمی والے ادارے میٹر ریڈنگ کے بجائے محض اندازوں پر بل بھیجتے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی والے ادارے میٹر ریڈنگ کے بجائے محض اندازوں پر بل بھیجتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور آئین کی خلاف …

Read More »

قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب …

Read More »