اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل کل پیش نہیں ہوگا، ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »ملک کی ڈائریکشن پارلیمنٹ نے طے کرنی ہے، چیف جسٹس نہیں، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی ڈائریکشن پارلیمنٹ نے طے کرنی ہے، چیف جسٹس نے چینی کا ریٹ طے نہیں کرنا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اسد قیصر میرے محترم …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کا اجلاس کہ صبح ساڑھے 10 بجے منعقد ہوگا، اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کارپوریٹ فارمنگ کے لئے دی جانے والی 48 لاکھ ایکڑ اراضی سے آبی بہاؤ میں تبدیلی بارے تشویش پر مبنی توجہ دلاؤ نوٹس …
Read More »سینیٹ میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد میں فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی گئی، کہا گیا کہ اسرائیل ایک بین الاقوامی مجرم اور دہشتگردریاست کا روپ دھار رہا ہے، …
Read More »استحکامِ پاکستان پارٹی کا ’آپریشن عزمِ استحکام‘ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ
(پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے ’آپریشن عزمِ استحکام‘ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ آئی پی پی کے رکنِ اسمبلی شعیب صدیقی نے آپریشن عزمِ استحکام کے حق میں قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ جمع کرائی گئی قرار داد میں کہا گیا …
Read More »امریکی ایوان میں منظور ہوئی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ امریکی ایوان میں منظور ہوئی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہاؤس ریزولوشن 901 نومبر 2023 میں پیش کی گئی تھی، دو کانگریس مین …
Read More »قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل شروع
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ایوان میں مختلف وزارتوں اور ڈویژن کے مطالبات زر کی منظوری کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی قومی اسمبلی کے بجٹ …
Read More »مجبوری میں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجبوری میں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا آج جواب آگیا تو کل ایوان …
Read More »پنجاب اسمبلی نے توہین مذہب سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی نے توہین مذہب سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسمبلی میں حکومتی رکن راحیلہ خادم حسین نے توہین مذہب سے متعلق قرارداد ایوان میں پیش کی۔ جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان اس بات پر مکمل یقین رکھتا ہے …
Read More »مذہب کے نام پر توڑ تھوڑ کی گئی، علما اور ایوان سوات واقعے کا نوٹس لیں۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مذہب کے نام پر توڑ تھوڑ کی گئی، علما اور ایوان سوات واقعے کا نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سوات میں رونما ہونے والا واقعہ انتہائی …
Read More »
paksahafat پاک صحافت