اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا ہے جس کے لئے وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو ٹاسک بھی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہانہ 1 لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح میں نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا …
Read More »پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کردیا
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی ایم ایف کو 3 ارب 60 کروڑ ڈالر سے زائد سود ادا کر دیا، یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 1004 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 برسوں میں آئی ایم ایف سے تقریباً 29 ارب ڈالر قرض لیا گیا جبکہ …
Read More »پاکستان؛ اقتصادی بحران کے سائے میں چین کو قرضوں کا چیلنج
(پاک صحافت) پاکستان جو کہ مسلسل معاشی بحران سے نکلنے اور اپنے زرمبادلہ کے ذخائر کو کم کرنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے قرضے کی تلاش میں ہے، اب اسے چین کے بڑے قرضوں کی واپسی کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چین اقتصادی راہداری …
Read More »پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری اگست کے وسط میں متوقع
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری، …
Read More »وزیر خزانہ کی فچ ریٹنگ کے نمائندوں سے ورچوئل ملاقات، پاکستان کے مالیاتی اقدامات کی تعریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فچ ریٹنگ کے نمائندوں سے ورچوئل ملاقات کی اور انھیں بتایا کہ ٹیکس نیٹ کو وسیع کر رہے ہیں۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نئے مالی سال کے اہم معاشی اہداف کے حوالے سے فچ …
Read More »ملک کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جارہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا۔ نواز شریف
لاہور (پاک صحافت) نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا ہے، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا گیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انہوں نے کہا کہ عوام کی پرواہ …
Read More »آئی ایم ایف کی شرائط ہمیں بری لگتی ہیں لیکن ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ طلال چوہدری
کراچی (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ہمیں بری لگتی ہیں لیکن ہمارے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »آئی ایم ایف 37 ماہ میں 7 ارب ڈالر دینے پر شرائط کے ساتھ رضامند
اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید 7 ارب ڈالر کا قرضہ دینے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ 37 ماہ میں پاکستان کو 7 ارب ڈالر دینے کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے اعلامیے میں …
Read More »وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف سے نئے قرض معاہدہ، اسٹرکچرل ریفارمز لانے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے نئے قرض معاہدے کے بعد اصلاحات لانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف 37 ماہ کے لیے قرض پروگرام پر آمادہ ہوگیا۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے …
Read More »ہم حکومت گرانا اور بنانا جانتے ہیں۔ آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، میں خود میدان میں آگیا ہوں، ہم حکومت گرانا اور بنانا جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس لاہور میں پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت آصف …
Read More »
paksahafat پاک صحافت