Tag Archives: انڈسٹری

انڈسٹری کو سستی بجلی کی فراہمی، مریم نواز کا تجاویز و سفارشات کا جائزہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی انڈسٹری کو سستی بجلی کی فراہمی سے متعلق تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا۔ لاہور میں انٹرپرینیورز آرگنائزیشن کے وفد سے ملاقات میں مریم نواز نے انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کےلیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنانے کی تجویز پر …

Read More »

ہمیں چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ اگر ہم میکرو اکنامک استحکام نہیں لاتے تو مسائل ہوں گے، ترقیاتی بجٹ بنا …

Read More »

ابھیشیک بچن شاہ رخ خان اور سوہانا خان کیلئے ’ولن‘ بن گئے

(پاک صحافت) بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ، اداکار شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ’کنگ‘ میں اداکار ابھیشیک بچن ولن کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا ویب سائٹ ’انڈیا ڈاٹ کام‘ کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن بھارتی اداکار و فلم ڈائریکٹر سوجوئے گھوش کے آنے والے …

Read More »

وزیراعظم کا ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم سے ملک بھر کے صنعتی و کاروباری ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ معیشت بحالی کی پٹری پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام …

Read More »

کہاں کس کی حکومت اس سے غرض نہیں، ملکی مفاد کیلئے سب اکٹھے ہوجائیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس سے غرض نہیں کہاں کس کی حکومت ہے، ضروری ہے کہ پاکستان میں بہترین مفاد میں سب اکٹھے ہو جائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کراچی کی …

Read More »

نواز الدین صدیقی کا چاند نواب کو پیغام

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معرف اداکار نواز الدین صدیقی بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔ نواز الدین صدیقی نے جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو ’لاجواب‘ اور اداکاروں کو’شاندار‘ قرار دے دیا اور پاکستانی صحافی چاند نواب کو ایک خصوصی پیغام بھی دیا۔ …

Read More »

آئی ٹی انڈسٹری کو 50 فیصد تک ڈالرز کے آزادانہ استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری کو 50 فیصد تک ڈالرز کے آزادانہ استعمال کی اجازت مل گئی۔ نگراں وزیر  آئی ٹی کے مطابق اس فیصلے سے آئی ٹی کمپنیاں بیرون ممالک سے اپنے اکاؤنٹ پاکستان منتقل کرسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر …

Read More »

شرجیل میمن کی غیرملکی سرمایہ کاروں کو کراچی میں انڈسٹریاں لگانے کی دعوت

شرجیل میمن

دھابیجی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو کراچی میں انڈسٹریاں لگانے کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھابیجی اسپیشل اکنامک زون پر میڈیا بریفنگ میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کار آئیں کراچی شہر میں اپنی انڈسٹری لگائیں، …

Read More »

بالی ووڈ میں اقربا پروری انتہائی افسوس ناک ہے، ارشد وارثی

(پاک صحافت) بھارتی اداکار ارشد وارثی بھی بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پھٹ پڑے، کہا کہ اگر عام اداکار کی فلم ناکام ہوجائے تو وہ برباد ہوجاتا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے کہا کہ بالی ووڈ میں اقربا پروری انتہائی افسوس ناک ہے، لیکن ہم …

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں وہ پاکستان ملے گا جہاں مہنگائی نہیں ہوگی، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہنوازشریف کی قیادت میں وہ پاکستان ملے گا جہاں مہنگائی نہیں ہوگی۔ انہوں  نے کہا ہے کہ نوازشریف انتخابی مہم کے لیے نہیں انتخابی تحریک کے لیے آرہے ہیں، اس مرتبہ الیکشن میں سندھ میں بھی مسلم لیگ ن …

Read More »