Tag Archives: انٹرفیکس

شام میں "تحریر الشام” کے دہشت گردوں اور برطانوی انٹیلی جنس سروس کے نمائندوں کی ملاقات 

تحریر الشام

دمشق {پاک صحافت} شام میں برطانوی خفیہ انٹلیجنس سروس کے نمائندوں اور تحریر الشام وفد کے دہشت گردوں کے بیج ہونے والے ملاقات کی خبر موصول ہوئی ہے۔ روس کی انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے ایک سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بین الاقوامی گروپ تسنیم کے مطابق مغربی …

Read More »