اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خان یونس میں اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف …
Read More »