Tag Archives: افغانستان

پیوٹن کو امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کی کوششوں کی قیمت چکانی پڑے گی، جوبائیڈن

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کی کوششوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی نیوز چینل ‘اے بی سی’ کو انٹرویو میں جو بائیڈن …

Read More »

ساڑھے 3 کروڑ افراد پر منڈرایا قحط سے ہلاک ہونے کا خطرہ

قحط

نیویارک {پاک صحافت} اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتیریس نے کروڑوں انسانوں کو قحط سے بچانے کے لیے ساڑھے 5 ارب ڈالر کی فوری امداد کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ مختلف تنازعات کی وجہ سے خانہ جنگی میں گھرے درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ …

Read More »

استنبول اور ماسکو میں متوقع امن اجلاسوں میں حکومت شرکت کرے گی: حمد اللہ

حمد اللہ محب

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صدر اشرف غنی کے مشیر برائے قومی سلامتی حمداللہ محب نے کہا ہے کہ افغان حکومت استنبول اور ماسکو میں متوقع امن اجلاسوں میں شرکت کرے گی۔ محب نے کابل میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت استنبول اور ماسکو میں …

Read More »

کروڑوں سے زائد مالیت کے خریدے گئے طیارے پانی کے بھاو فروخت

جہاز

کابل {پاک صحافت} امریکی ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل آف افغان ری کنسٹرکشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغان فوج کے لیے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے خریدے گئے 20 میں سے 16 ٹرانسپورٹ طیارے صرف چند سال میں ہی ناکارہ قرار دے دیے گئے۔ 54 کروڑ 90 لاکھ …

Read More »

دل و جان سے افغانستان میں امن و امان اور استحکام کے خواہاں،شین توپ

شین توپ

استانبول {پاک صحافت} ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے کہا ہے کہ ترکی اور افغانستان خوشی اور غمی ہر موقع پر باہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں۔ شین توپ نے افغانستان کے وزیرِ زراعت، آبپاشی و مویشی بانی  انوار الحق عہدی  اور ان …

Read More »

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق بلخ کے ضلع چمتل میں فوجی چیک پوسٹ کو طالبان جنگجوئوں نے نشانہ بنایا، حملہ اتنا …

Read More »

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا قطر دورہ، طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا قطر دورہ، طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی

دوحہ (پاک صحافت) امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے قطر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے حال ہی میں کابل میں افغان رہنماؤں سے ملاقات کی تھی جس …

Read More »

افغانستان میں لگاتار خونی کھیل جاری، مسلح افراد نے 7 مزدوروں کو بے رحمی سے قتل کردیا

افغانستان میں لگاتار خونی کھیل جاری، مسلح افراد نے 7 مزدوروں کو بے رحمی سے قتل کردیا

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں کئی دن سے مسلسل خونی کھیل جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں اور اب تازہ ترین حملے میں افغان صوبے ننگرہار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فیکٹری میں کام کرنے والے 7 مزدوروں کو بے رحمی سے …

Read More »

اگر امریکہ نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایک خونی جنگ لڑنے کے لیئے تیار ہوجائے: طالبان

اگر امریکہ نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایک خونی جنگ لڑنے کے لیئے تیار ہوجائے: طالبان

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں طالبان تحریک کے نائب سربراہ سراج الدین حقانی نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ قطر معاہدہ اگر ختم کیا گیا تو اس مرتبہ ایسی جنگ لڑی جائے گی جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔ کسی نامعلوم مقام …

Read More »

افغانستان میں میڈیا ورکرز خواتین کے قتل کا معاملہ، اقوام متحدہ نے شدید مذمت کردی

افغانستان میں میڈیا ورکرز خواتین کے قتل کا معاملہ، اقوام متحدہ نے شدید مذمت کردی

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے شہرجلال آبادمیں گزشتہ روز مقامی ٹی وی کی ورکرز 3 خواتین صحافیوں کے قتل کی دنیا بھر سے مذمتوں کا سلسلہ برقرار ہے اور اب اقوام متحدہ اور نیٹو نے قتل کی مذمت کی ہے۔ افغانستان میں یواین ایڈمشن کا خواتین صحافیوں کے قتل کی …

Read More »