Tag Archives: اسلام آباد

دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے فسادات کرا رہا ہے: شبلی فراز

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ساری باتیں بے بنیاد ہیں  دہشتگردی کا حالیہ سانحہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ملک میں شیعہ سنی فسادات کرا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن پر …

Read More »

مودی حکومت پاکستان سے جنگ چاہتی ہے، نواز شریف کو مودی سے ہمدردی کیوں ہے: فواد چوہدری

مودی حکومت پاکستان سے جنگ چاہتی ہے،

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف اپنی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہے مودی حکومت پاکستان سے جنگ چاہتی ہے۔نواز شریف اور مودی کے درمیان خط و خطابت کیوں جاری ہے؟ تفصیلات کے مطابق  نجی ٹی وی …

Read More »

نوجوان کی ہلاکت پر پانچ عہدیدار برطرف

نوجوان کی ہلاکت پر پانچ عہدیدار برطرف

اسلام آباد(پاک صحافت)  2جنوری کو 21 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے پانچوں عہدیداروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ اس واقعے کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن کے قیام کے لئے وزارت داخلہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ (IHC) کو دو الگ …

Read More »

اپوزیشن مچھ معاملے پر سیاست کررہی ہے:حکومت

اپوزیشن مچھ معاملے پر سیاست کررہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بلوچستان کے مچھ کوئلے کے فیلڈ ایریا میں اپنے پیاروں کے بہیمانہ قتل پر دھرنا دینے والے ہزارہ کے جذبات کے ساتھ سیاست کرنے پر حزب اختلاف کی مذمت کی ہے۔اپوزیشن جماعتیں المناک واقعہ پر سیاست کر رہی ہیں۔ہزارہ برادری کو انصاف دلانا حکومت …

Read More »

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

اسلام آباد(پاک صحافت)   انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے لشکر طیبہ کے زیرحراست عسکریت پسند گروپ کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹار نے فیصلہ سنایا اور جنگجو سرگرمیوں کے لئے رقوم اکٹھا کرنے اور تقسیم …

Read More »

باجوہ کا دورۂ بحرین، فوجی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستانی فوج کے سربراہ نے بحرین کے فوجی سربراہ سے ملاقات کی ۔انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی طرف سے کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بحرین نے دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے لئے کام جاری …

Read More »

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے:شیخ رشید 

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اصرار کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ان کاکہنا تھا کہ ہزارہ سوگواروں کو مچھ واقعے کے متاثرین کی آخری رسومات ادا کرنا ہوں گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا …

Read More »

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں:عمران خان

لاشوں کو دفن کریں ،بلیک میل نہ کریں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کوئٹہ آنے کے لئے بلیک میل نہیں کیا جائے گا اوروہ خواتین اور بچوں سمیت سوگواروں کی عیادت کریں گے۔وزیر اعظم کا موقف ہے کہ تدفین کو اپنے سابقہ دورے سے جوڑنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا …

Read More »

اپوزیشن رہنماؤں نے ہزارہ برادری سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو افسوسناک قرار دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نےکے بیان میں اپوزیشن رہنماؤں نے برہمی کا اظہار کیا ہے اور اسے افسوسناک قرار دیا ہے،قوم بے رحم ،سنگدل اور نالائق وزیر اعظم کے رحم و کرم پر ہے۔عمران خان سانحہ مچھ کے متاثرین کی توہین کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

لاک ڈاؤن بے روزگاری کا سبب بنا ہے: سروے میں انکشاف

اسلام آباد(پاک صحافت) ایک سرکاری سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ  عالمی کورونا وائرس کے تحفظ کی خاطر پاکستان میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے  2کروڑ 7لاکھ 60 ہزار افراد روزگار کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ اگر مزید لاک ڈاؤن ہوتا تو مزید تباہ کن اثرات دیکھنے کو مل …

Read More »