Tag Archives: اسلام آباد

عام انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ پی ڈی ایم

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر فیصلہ مسلط کرنے کی …

Read More »

ضمنی الیکشن کے بعد حکومت پارلیمان میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد اتحادی حکومت پارلیمان میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں عمران خان اندھا ہوچکا ہے، 4 …

Read More »

علی موسی گیلانی کی جیت پوری پی ڈی ایم کی فتح ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ علی موسی گیلانی کی جیت پوری پی ڈی ایم کی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو فون کرکے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں علی موسی گیلانی کی جیت …

Read More »

علی موسی اور حکیم بلوچ ان سیٹوں سے جیتے ہیں جو ان کی تھی ہی نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ علی موسی اور حکیم بلوچ ان سے سیٹوں سے جیتے ہیں جو کہ ان کی تھی ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ضمنی انتخابات میں پی …

Read More »

سندھ فتح کرنے کے خواہشمند کی نشستیں پیپلزپارٹی نے لے لیں۔ ندیم افضل چن

ندیم افضل چن

اسلام آباد (پاک صحافت) ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ سندھ فتح کرنے کے خواہشمند کی نشستیں پی پی پی نے لے لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران توانائی و بجلی کے منصوبوں پر …

Read More »

تمام سیاسی جماعتیں فری اینڈ فیئر الیکشن کو تسلیم کریں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں فری اینڈ فیئر الیکشن کو تسلیم کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کرکٹ کے میدان سے پارلیمنٹ میں داخل نہیں ہوئے، …

Read More »

ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے …

Read More »

ضمنی انتخاب سازشی ٹولے کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب سازشی ٹولے کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سب گھروں سے نکلیں …

Read More »

وزیراعظم کی عوام سے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے …

Read More »