Tag Archives: اسلام آباد

وزیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر مسٹر نونگ زونگ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات

شہبازشریف مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی …

Read More »

نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ ایاز صادق کا اعلان

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی و دیگر اتحادیوں کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کو توڑنے …

Read More »

عمران خان حکومت کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کے بغیر سانس بھی نہیں لے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر شہباز شریف کو پریشر میں لاکر …

Read More »

پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تھی تو پاکستان …

Read More »

حکومت نے اس سال 10 لاکھ افراد کو باہر بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس سال 10 لاکھ افراد کو باہر بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومین ریسورس ڈویلپمنٹ ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت افرادی قوت کی برآمدات …

Read More »

صحافیوں کے حقوق کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کیلئے حکومت بھرپور اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرنلسٹ سیفٹی فورم کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ارشد شریف کا قتل انتہائی افسوسناک واقعہ تھا، کینیا کے صدر …

Read More »

سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر وزیراعظم کا خصوصی پیغام

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں سندھ کی ثقافت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزار برس سے سندھ کی تہذیب اپنی ثقافت سے خوبصورتی کا …

Read More »

جنرل باجوہ کے انکار کے بعد عمران خان نے جھوٹے الزام لگائے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کے انکار کے بعد عمران خان نے ان پر جھوٹے الزام لگائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق آرمی …

Read More »