Tag Archives: اسرائیل

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مراکشی حکومت کا فیصلہ ملک کی اعلیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مراکشی حکومت کا فیصلہ ملک کی اعلیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

افریقا کے عرب ملک مراکش کے وکلا کے ایک گروپ نے حال ہی میں مراکشی حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ ملک کی اعلیٰ عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق درخواست گذاروں کا …

Read More »

امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ

امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ہجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔ ان …

Read More »

اسرائیل میں کورونا وائرس ویکسین لگانے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

اسرائیل میں کورونا وائرس ویکسین لگانے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ روز ایک 75 سالہ شخص کرونا کی ویکسین لگائے جانے کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں‌کہا گیا ہے کہ 75 سالہ شخص کو امریکی ‘فائزر’ کمپنی کی ویکسین ی گئی جس کے …

Read More »

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کےعوض انڈونیشیا کو دو ارب ڈالر کی پیش کش، انڈونیشین پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کردی

امریکا نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کےعوض انڈونیشیا کو معیشت بہتر بنانے کے لیے دو ارب ڈالر کی بھی پیش کش کی لیکن انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے یہ پیشکش مسترد کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے بارے میں سوچ …

Read More »

عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون شرمناک عمل ہے: حماس

عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب ست اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور سیکیورٹی تعاون شرمناک عمل ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے صہیونی دشمن کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کی مذمت کی ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پرلانے …

Read More »

مراکشی وزا پر شامل مراکش کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد شرمناک معاہدے پرعمل درآمد کے لیئے اسرائیل پہونچ گیا

مراکشی وزا پر شامل مراکش کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد شرمناک معاہدے پرعمل درآمد کے لیئے اسرائیل پہونچ گیا

مراکش اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کے اعلان کے بعد مراکش کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد آج سوموار کے روز اسرائیل پہنچا، اس وفد کی آمد کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان 10 دسمبر کو طے پانے والے شرمناک معاہدے کی شرائط اور نکات پرعمل درآمد کرنا اور …

Read More »

یمنی عوام کے خلاف متحدہ عرب امارات کی شرمناک سازش کا پردہ فاش ہوگیا

یمنی عوام کے خلاف متحدہ عرب امارات کی شرمناک سازش کا پردہ فاش ہوگیا

صہیونی میڈیا نے جنوبی یمن میں صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی چھاونی کی موجودگی کی خبر دی ہے جس سے متحدہ عرب امارات کی یمنی عوام کے خلاف گھناونی سازش کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار ہارٹص …

Read More »

دشمن کی ہر جارجیت کا جواب دینے کے لیئے تیار فلسطینی مجاہدین

دشمن کی ہر جارجیت کا جواب دینے کے لیئے تیار فلسطینی مجاہدین

فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں ‌مشترکہ مشقیں شروع کی ہیں، رکن الشدید کے عنوان سے شروع کی گئی مشقوں میں پہلی بار غزہ کی عسکری تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ مزاحمتی گروپوں کی طرف سے تشکیل دیئے گئے جوائنٹ کنٹرول روم کی طرف سے …

Read More »

شامی فوج نے اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

شامی فوج نے اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا میزائل حملہ ناکام بنا دیا

اسرائیل نے جمعرات کو شام کے صوبہ حماہ پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا، سانا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شہر مصیاف کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شامی فوج کے اینٹی …

Read More »

کیا ترکی اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنا چاہتا ہے؟ ترک صدر نے اہم بیان جاری کردیا

کیا ترکی اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنا چاہتا ہے؟ ترک صدر نے اہم بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی ہمارے لیے ناقابل قبول اور سرخ لکیرہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے …

Read More »