Tag Archives: اسرائیل

سال 2020ء فلسطینی قوم کے لیئے شدید مشکلات کا سال

سال 2020ء فلسطینی قوم کے لیئے شدید مشکلات کا سال

غزہ:(پاک صحافت) پوری دنیا کی طرح سال 2020ء اہل فلسطین بالخصوص دوسرے ممالک میں عارضی طور پر قیام پذیر فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مشکلات کا سال تھا۔ اردن میں پناہ گزین فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا۔ جب امریکا نے ‘سنچری ڈیل’ نامی ایک نام نہاد منصوبہ پیش …

Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر شدید مظاہرے، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر شدید مظاہرے، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا

تل ابیب:(پاک صحافت) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں …

Read More »

ترک رکن پارلیمنٹ کا بڑا بیان، کہا سنچری ڈیل صدی کی خیانت ہے، ترکی ہرگز مسئلہ فلسطین سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا

ترک  رکن پارلیمنٹ کا بڑا بیان، کہا سنچری ڈیل صدی کی خیانت ہے، ترکی ہرگز مسئلہ فلسطین سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا

انقرہ:(پاک صحافت) فلسطین ترک پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور پارلیمنٹیرین برائے القدس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ترک رکن پارلیمنٹ حسن توران نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا سنچری ڈیل سمجھوتہ  صدی کی خیانت ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ ترکی ٹرمپ کے نام …

Read More »

سنہ 2020 اور اسرائیل کے سامنے جھکنے والے عرب ممالک کی ذلت بھری داستان

سنہ 2020 اور اسرائیل کے سامنے جھکنے والے عرب ممالک کی ذلت بھری داستان

سنہ 2020 میں اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات میں ایک تاریخی تبدیلی دیکھنے میں آئی خاص طور پر سال کی دوسری ششماہی کے دوران عرب ملکوں کی صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کی مہم میں تیزی دیکھے میں آئی۔ سوڈان، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش نے اسرائیل …

Read More »

فلسطینی علماء کونسل کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد، مراکش سے اپنے فیصلے میں نظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا

فلسطینی علماء کونسل کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد، مراکش سے اپنے فیصلے میں نظرثانی کرنے کا مطالبہ کیا

فلسطینی علماء کونسل کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں نے مراکش کی حکومت اور فرمانروا سے مطالبہ کیا گیاکہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی علماء کی طرف سے …

Read More »

 اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، حماس نے شدید مذمت کردی

 اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، حماس نے شدید مذمت کردی

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیل میں تعینات امریکا کے انتہا پسند اور صہیونیت نواز سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں ‌نے اسرائیل پر فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری میں تیزی لانے پر زور دیا تھا۔ …

Read More »

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

کیا سال 2021ء مسلم امہ کے لیئے بہتر ثابت ہوگا؟؟؟

سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا ہے، سماجی میل جول ختم ہوگیا، سفری پابندیاں لگیں اور معاشرہ یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا۔ کورونا وائرس کے خوف نے جہاں انسانوں کو ایک دوسرے سے دُوری اختیار کرنے پر مجبور کیا …

Read More »

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور نیا پردہ فاش ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور نیا پردہ فاش ہوگیا

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کے خلاف اسرائیلی سازش کا ایک اور پردہ فاش ہوگیا ہے جس کے مطابق اسرائیلی حکام القدس کے فلسطینی باشندوں  کو گذشتہ کچھ عرصے سے کئی طرح کی پابندیوں کے ساتھ ساتھ لالچ کے ذریعے ورغلانے کی کوشش کررہے ہیں۔  گذشتہ کچھ عرصے سے …

Read More »

سعودی عرب کب تک سرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرسکتا ہے، اسرائیلی اخبار نے اہم دعویٰ کردیا

سعودی عرب کب تک سرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرسکتا ہے، اسرائیلی اخبار نے اہم دعویٰ کردیا

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین تعلقات کو برقرار کرنے کے حوالے سے اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلے گا۔  اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے …

Read More »

اسرائیل سے تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات میں شراب اور منشیات میں شدید اضافہ، دبئی پولیس کے اعلی عہدیدار نے اہم انکشاف کردیا

اسرائیل سے تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات میں شراب اور منشیات میں شدید اضافہ، دبئی پولیس کے اعلی عہدیدار نے اہم انکشاف کردیا

دبئی پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے ملک میں معاشرتی تبدیلیوں کے بارے میں اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں شراب اور منشیات کی عادی خواتین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد پورے ملک میں شراب اور منشیات …

Read More »