اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل کل پیش نہیں ہوگا، ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
(پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورۂ آذربائیجان کے دوران آذربائیجان کے …
Read More »مریم نواز روایتی انداز سے ہٹ کر کام کرنے کی قائل ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز روایتی انداز سے ہٹ کر کام کرنے کی قائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں عظمیٰ بخاری نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب …
Read More »عالمی مسائل کا حل بات چیت، مشاورت کے بغیر ممکن نہیں۔ اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عالمی مسائل کا حل بات چیت اور مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پارلیمنٹیرنز فار گلوبل ایکشن کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ …
Read More »چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیر غور آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں عدالتی اصلاحات پر بھی غور کیا جائے …
Read More »برکس سربراہی اجلاس کا ایجنڈا کیا ہے؟
پاک صحافت برکس گروپ کا 16 واں سربراہی اجلاس بدھ کے روز دوسرے نومبر کو قازان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت رکن ممالک کے سربراہان کی موجودگی سے شروع ہوگا۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کے مطابق، قائدین کی یادگاری تصویر اس بین الاقوامی تقریب …
Read More »چیف جسٹس کی تعیناتی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ شروع
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی بارے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دورباہ شروع ہوگیا، قبل ازیں اجلاس ساڑھے 8 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے احسن اقبال، خواجہ آصف، شائستہ پرویز ملک اور اعظم …
Read More »حکومت سندھ کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) حکومت سندھ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلز بس سروس کے لئے 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کراچی میں ڈبل ڈیکر …
Read More »26 ویں آئینی ترمیم میثاقِ جمہوریت کے ایک اور ویژن کی تکمیل ہے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری میں صدر زرداری، بلاول بھٹو اور نواز شریف کا بھرپور تعاون رہا۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم ملک کی ترقی و خوش …
Read More »26 ویں آئینی ترمیم پارلیمان کی عزت اور سپریمیسی بحال کرنے کیلئے کی ہے تاکہ اس کا وقار قائم رہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمر ایوب یہاں ایوان میں باتیں سنا رہا ہے یہ ذرا اپنی تاریخ کو بھی دیکھ لے اس شخص کے ایک پوسٹر پر نوازشریف کی تصویر ہے، ایک پر عمران خان …
Read More »
paksahafat پاک صحافت