دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف جنوری 7, 2021 ٹیکنالوجی 0 لندن (پاک صحافت) سائنسدانوں نے دن کے دورانیے سے متعلق حیران کن انشکاف کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، کیوں کہ زمین نے گزشتہ 50 برسوں کے دوران اپنے محور کے گرد گھومنے کی رفتار میں اضافہ کر دیا ہے۔ انتہائی حساس … Read More »