کورونا ویکسین سے متعلق اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی جنوری 17, 2021 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس مارچ تک کورونا ویکسین ملک میں آجائے گی، ان کا کہنا ہے کہ صرف ایک یا دو نہیں بلکہ 3 ویکسین آجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی … Read More »