اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیراسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب امریکا سے معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے اب ڈومور اور ڈولیس کا سوال ہی نہیں بنتا،صحیح اقدامات اہم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب امریکا سے …
Read More »