Tag Archives: 9 مئی

9 مئی میں جسکا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں جسکا بھی کردار ہوا وہ فیض حمید کے ساتھ حصہ دار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی بھی جرم ہو منصوبہ ساز، سہولت کار اور مستفید ہونے والوں سمیت کارروائی تو …

Read More »

ٹی آئی نے جو کچھ 9 مئی کو کیا ایک لحاظ سے وہ پاکستان کا نائن الیون تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ظے کہ پی ٹی آئی نے جو کچھ 9 مئی کو کیا ایک لحاظ سے وہ پاکستان کا نائن الیون تھا کہ جس میں کسی جماعت نے پہلی دفعہ پاکستان کے اندر شہروں میں قائداعظم کے گھر کو جلا دیا فوجی تنصیبات …

Read More »

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کا چہرہ عیاں ہو چکا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور اس کے کوچ کا بدنما چہرہ پوری قوم کے سامنے عیاں ہو چکا۔ لاہور میں انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کے پی حکومت کا 9 مئی کی ناکام بغاوت …

Read More »

سانحہ 9 مئی میں پی ٹی آئی ملوث ہے ان کا جلد حساب ہوجائے گا، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور انکے لوگ یہی کہہ رہے ہیں کہ 9 مئی ہم نے نہیں کسی اور نے کیا ہے لیکن کوئی مجھے بتائے کہ وہ سارے چہرے کن کے تھے کیا انہوں نے ماسک پہنے ہوئے تھے جی …

Read More »

9 مئی کے مقدمات پر عمران خان کا فوجی ٹرائل مکمل طور پر ممکن ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک

لاہور (پاک صحافت) بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف گزشتہ سال 9 مئی کو ہونے والے تشدد سے متعلق مقدمات فوجی عدالتوں میں چل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دیکھے …

Read More »

ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیر ہماری تاریخ میں نہیں ملتی۔ کل ثاقب نثار کو …

Read More »

کل ایک سینئر افسر کو بھی تحویل میں لیا گیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ کل ایک سینئر افسر کو بھی تحویل میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جب دھرنا ہوتا تھا اس وقت بھی یہ بات ہوتی تھی کہ فلاں …

Read More »

عدلیہ بروقت اور درست فیصلے کرتی تو 9مئی کے سنگین واقعات پیش نہ آتے، سید خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) رہنما پیپلزپارٹی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملوں کے کیسز کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا، عدلیہ بروقت اور درست فیصلے کرتی تو 9مئی کے سنگین واقعات پیش نہ آتے۔ سید خورشید شاہ نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »

9 مئی کو مقامات کی نشاندہی میں فیض حمید کا کردار تھا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میں اس سیاسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر جو حملے ہوئے ان مقامات کی شناخت اور نشاندہی میں جنرل فیض حمید کا کردار تھا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا …

Read More »

9 مئی کے حوالے سے بھی فیض حمید کے کردار کا اشارہ ملتا ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حوالے سے بھی فیض حمید کے کردار کا اشارہ ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں لیگی رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بڑے ادارے سے …

Read More »