Tag Archives: یونٹ

کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔ وزیر توانائی سندھ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات ثابت ہوئیں تو کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ناصر حسین نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے حیسکو …

Read More »

ایرانی اسرائیل کی تباہی کا مذاق نہیں کررہے ہیں۔ صیہونی اہلکار

اسرائیل

(پاک صحافت) صیہونی فضائیہ کے اسٹریٹجک یونٹ کے سربراہ نے ایران کے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے قبضے کو اس حکومت کا سب سے اہم چیلنج قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ ایرانی جب یہ کہتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں تو مذاق نہیں کررہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

گورنر سندھ کا 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کرایہ داروں کو فری سولر لگا کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ غریبوں کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے ہمیں گرین سگنل مل گیا …

Read More »

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کےلیے اہم قدم اٹھالیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صنعتوں کے لیے …

Read More »

اگر وفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے۔ وزیر توانائی سندھ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے۔ تفصیلات کے مطابق ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کا بجٹ عوام دوست ہوگا، کوشش کریں گے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے، سندھ اور بلوچستان …

Read More »

پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نیاب لدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس میں تجویز دی گئی کہ 15 ہزار سے کم آبادی میں یونین کونسل قائم ہوگی، 15 ہزار سے 50 ہزار آبادی تک …

Read More »

نگراں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا معاملہ حتمی شکل اختیار کرگیا ہے۔ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین …

Read More »

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے آئیسکو نے بڑا قدم اٹھالیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے بل اقساط میں جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئیسکو ترجمان راجہ عاصم کے مطابق صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بلز کی مقررہ تاریخوں میں توسیع کی جارہی ہے۔ صارفین کی مشکلات دیکھتے ہوئے اضافی …

Read More »

ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے۔ عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ تک بجلی مفت کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت شہریوں پر رحم کرے اور انہیں ریلیف …

Read More »

بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی اب بھی ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کرسکتی تھی لیکن …

Read More »